دارالسلام ایجوکیشن سسٹم
کورس طلباء کو تحریری اظہار کے فن سے روشناس کراتا ہےطلباء کو مضمون نگاری، رسمی اور غیر رسمی خطوط، تقریری تحریریں اور تخلیقی نثر لکھنے کی تربیت دی جاتی ہے۔کورس کے اختتام پر طلباء واضح، دلکش اور مؤثر انداز میں لکھنے کے قابل ہو جاتے ہیں۔