علمی و انتظامی ٹیم
الرحمہ انسٹیٹیوٹ کا تدریسی و انتظامی سٹاف
2026ء
الرحمہ انسٹیٹیوٹ کے اساتذہ کرام، عصری علوم کے مدرسین، شعبہ تحفیظ القرآن، دعوت و تبلیغ اور انتظامی عملے کو ایک منظم، باوقار اور جدید انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
37واربرٹن کیمپس
18شیخوپورہ کیمپس
07شعبہ جاتی فہرستیں
55کل سٹاف ریکارڈز
سرپرستی و قیادت
انتظامی و تدریسی قیادت
مرکزی قیادت اور دونوں کیمپس کی نمایاں علمی و انتظامی ذمہ داریاں۔
01
مرکزی قیادت
مولانا عبدالمالک مجاہد
چئیرمین دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم
02
مرکزی قیادت
حافظ عبدالعظیم اسد
مدیر: دارالسلام ایجوکیشنل سسٹم
03
واربرٹن کیمپس
شیخ ابو ابراہیم محمد ندیم
پرنسپل و شیخ الحدیث
04
واربرٹن کیمپس
شیخ مختار احمد سلفی
نائب شیخ الحدیث ومدیر الامتحانات
05
واربرٹن کیمپس
شیخ عباد الرحمٰن
سینئر مدرس و مدیر المکتب
06
شیخوپورہ کیمپس
شیخ حافظ ندیم انجم
مدیر التعلیم و سینئر مدرس
07
شیخوپورہ کیمپس
شیخ ابو محمد
سینئر مدرس و مدیر الامتحانات
08
شیخوپورہ کیمپس
شیخ عاطف اقبال
سینئر مدرس و مدیر المکتب وسکول انچارج
سٹاف تلاش کریں
نام، قابلیت، عہدہ یا تجربہ لکھ کر تلاش کریں۔
تمام 55 اراکین دکھائے جا رہے ہیں
کوئی متعلقہ ریکارڈ نہیں ملا
نام، عہدہ، قابلیت یا تجربے کے مختلف الفاظ سے دوبارہ تلاش کریں۔
Warburton Campus
اساتذہ کرام علوم اسلامیہ
24اراکین
| نمبر | اساتذہ کرام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 1 | شیخ ابو ابراہیم محمد ندیم | فاضل ام القریٰ یونیورسٹی مکہ مکرمہ ،ایم فل | پرنسپل و شیخ الحدیث | 10 سال |
| 2 | شیخ مشتاق احمد | فاضل علوم اسلامیہ ، سابق شیخ الحدیث مرکز ابن القاسم ملتان | شیخ الحدیث | 36 سال |
| 3 | شیخ حافظ ابو سیف | فاضل مدینہ یونیورسٹی ، متخصص فی اسماء الرجال | شیخ الحدیث | 29 سال |
| 4 | شیخ مختار احمد سلفی | فاضل مرکز علوم اسلامیہ ستیانہ بنگلہ ، ایم اے وفاق | نائب شیخ الحدیث ومدیر الامتحانات | 24 سال |
| 5 | شیخ ثناءاللہ باقر | فاضل مدینہ یونیورسٹی مدینہ منورہ،پی ایچ ڈی | سینئر مدرس | 2سال |
| 6 | شیخ حافظ ابو ضیاءمسلم | فاضل جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ ، ایم اے وفاق | سینئر مدرس | 22 سال |
| 7 | شیخ حافظ محمد سعید | فاضل مرکز التربیۃ الاسلامیہ ، ایم اے وفاق | سینئر مدرس | 18 سال |
| 8 | شیخ حافظ اکرام اللہ حنیف | فاضل مرکز علوم اسلامیہ ستیانہ بنگلہ، ایم اے وفاق | سینئر مدرس | 22 سال |
| 9 | شیخ حافظ نجم الثاقب | فاضل مرکز التربیۃ الاسلامیہ ، ایم اے اسلامیات | سینئر مدرس | 18 سال |
| 10 | شیخ حافظ عمار فاروق سعیدی | فاضل دارالعلوم تقویۃ الاسلام اوڈانوالہ ، فاضل جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ، ایم اے وفاق، انگلش سپوکن کورس (IELTS) | سینئر مدرس | 7 سال |
| 11 | شیخ عباد الرحمٰن | فاضل مرکز علوم اسلامیہ ستیانہ بنگلہ ، ایم فل علوم اسلامیہ ، انگلش سپوکن کورس (IELTS) | سینئر مدرس و مدیر المکتب | 16 سال |
| 12 | شیخ حافظ ابوبکر رفیقی | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، فاضل مرکز التربیۃ ، ایم اے انگلش ، ایم اے اردو ، انگلش سپوکن کورس (IELTS) | سینئرمدرس | 7 سال |
| 13 | شیخ حافظ صہیب احمد | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ وابرٹن، ایم اے وفاق، ایم فل اسلامیات | سینئر مدرس | 5 سال |
| 14 | شیخ حافظ امیر حمزہ سلیم | فاضل جامعہ اسلامیہ ،گوجرانوالہ | سینئر مدرس | 7 سال |
| 15 | شیخ حافظ سیف الرحمن | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق | مدرس | 3 سال |
| 16 | شیخ عثمان زید | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق، فاضل مرکز التربیۃ ، فاضل درجہ تخصص فی اصول الفقہ جامعہ اسلامیہ صادق آباد | مدرس | 3 سال |
| 17 | شیخ حافظ عمر فاروق رفیقی | فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، ایم اے وفاق | مدرس | 3 سال |
| 18 | شیخ حافظ احتشام ایوب | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق، ایم اے اسلامیات،فاضل درجہ تخصص فی الدعوۃ والإفتاء الحکمہ انٹرنیشنل، لاہور | مدرس | 2 سال |
| 19 | شیخ حافظ امیرحمزہ فیض | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق ،بی اے | مدرس | 2 سال |
| 20 | شیخ حافظ محسن احسان | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ وابرٹن، ایم اے وفاق، ایم اے عربی | مدرس | 1 سال |
| 21 | شیخ اسماعیل عاشق | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ وابرٹن، ایم اے وفاق، ایم اے اسلامیات | مدرس | 1 سال |
| 22 | شیخ حافظ علیم الدین | فاضل جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، ایم اے وفاق | مدرس | آغاز |
| 23 | شیخ حافظ مطیع الرحمٰن | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق ،بی اے | مدرس | آغاز |
| 24 | شىخ ہارون اشرف | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ وابرٹن، ایم اے وفاق، ایم اے اسلامیات | مدرس | آغاز |
Warburton Campus
اساتذہ کرام علوم عصریہ
10اراکین
| نمبر | نام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 1 | سر عبد الاحد | ایم-اے انگلش ، بی-ایڈ | انچارج سکول سیکشن | 16 سال |
| 2 | سر محمد نعیم | فاضل جامعہ اہلحدیث دالگراں چوک ، ایم-اے انگلش | سکول ٹیچر | 16 سال |
| 3 | سر رفاقت علی | ایم-اے انگلش ، ایم-ایڈ | سکول ٹیچر | 24 سال |
| 4 | سر دلنواززبیر | ایم فل۔ ایم ایڈ | سکول ٹیچر | 18 سال |
| 5 | سر محمد یٰسین قمر | بی-اے ، بی-ایڈ | سکول ٹیچر | 26 سال |
| 6 | سر محمد عثمان | ایم ایس سی میتھ ، ایم ایڈ | سکول ٹیچر | 9 سال |
| 7 | رائے ناظم علی | ایم ۔ اے انگلش | سکول ٹیچر | 9 سال |
| 8 | سر محمداعجاز احمد | ایم فل باٹنی | سکول ٹیچر | 2 سال |
| 9 | سر عثمان محمود | ایم فل انگلش لٹریچر،ایل یل بی | سکول ٹیچر | 13سال |
| 10 | سر حمزہ صاحب | بی ایس مائیکرو بایولوجی | سکول ٹیچر | 2 سال |
Warburton Campus
ایڈمن سٹاف
03اراکین
| نمبر | نام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 1 | ڈاکٹر ضیاء الرحمن ضیاء | D.H.M.S (Punjab) , Accounts | اکاؤنٹنٹ | 14 سال |
| 2 | قاری عابد امین | فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ واربرٹن ، ایم اے وفاق ،بی اے | ایڈمن | 6 سال |
| 3 | محترم حفیظ رؤف ہاشمی | فاضل جامعہ محمدیہ اہلحدیث ،گوجرانوالہ | مینٹیننس انچارج | 15سال |
Sheikhupura Campus
اساتذہ کرام علوم اسلامیہ
07اراکین
| نمبر | اساتذہ کرام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 1 | شیخ حافظ ندیم انجم | حفظ القران، فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن،ایم اے اسلامیات ، انگلش سپوکن کورس(IELTS) | مدیر التعلیم و سینئر مدرس | 10سال |
| 2 | شیخ عاطف اقبال | حفظ القران، فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن،ایم ایڈ،ایم فل اسلامک اسٹذیز، انگلش سپوکن کورس(IELTS) | سینئر مدرس و مدیر المکتب وسکول انچارج | 10سال |
| 3 | شیخ فرحان | فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن،ایم فل اسلامک اسٹڈیز | سینئر مدرس و اکاؤنٹنٹ | 8سال |
| 4 | شیخ ابو محمد | فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن، فاضل مرکز التربیۃ،ایم اے وفاق،ایم اےتاریخ،ایم فل اسلامک اسٹڈیز | سینئر مدرس و مدیر الامتحانات | 7سال |
| 5 | شیخ عبداللہ طارق | حفظ القرآن، فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن، ایم اے وفاق | سینئر مدرس و نائب مدیر التعلیم | 5سال |
| 6 | شیخ قاری انس اعجاز | حفظ القرآن، فاضل دارالسلام قرآن انسٹیٹیوٹ،شیخوپورہ، شھادۃ التجویدو القراءات العشر معھد العالی ،لاہور،میٹرک | مدرس شعبہ تجوید | 1سال |
| 7 | شیخ قاری عبدالرافع | حفظ القرآن، فاضل الرحمہ انسٹیٹیوٹ،واربرٹن، شھادۃ التجوید مدرسۃ العالیۃ ،لاہور وفاق، ایم اے وفاق،بی اے | مدرس | آغاز |
Sheikhupura Campus
اساتذہ کرام شعبہ تحفیظ القرآن
05اراکین
| نمبر | اساتذہ کرام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 8 | شیخ قاری شہباز احمد | حفظ القرآن، فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن، شھادۃ التجوید وفاق،ایم اے وفاق | مشرف شعبہ حفظ القرآن | 8سال |
| 9 | شیخ قاری فیصل گلزار | حفظ القرآن،فاضل کلیۃ القرآن بونگہ بلوچاں، ایم اے وفاق | سینئر مدرس | 5سال |
| 10 | شیخ قاری عبداللہ ظفر | حفظ القرآن،فاضل مدرسۃ العالیہ تجوید القرآن، لاہور، ایم اے وفاق، میٹرک | مدرس | 2سال |
| 11 | قاری فیصل یوسف | حفظ القرآن، فاضل دارالسلام قرآن انسٹیٹیوٹ،شیخوپورہ | مدرس | 2سال |
| 12 | قاری احمد | حفظ القرآن،ثانویہ عامہ +میٹرک الرحمہ انسٹیٹیوٹ ، واربرٹن | مدرس | آغاز |
Sheikhupura Campus
اساتذہ کرام علوم عصریہ
05اراکین
| نمبر | نام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 13 | سر علی حیدر | ایم ایس سی ریاضی ،بی ایڈ | سکول ٹیچر | 10 سال |
| 14 | سر سیف الرحمٰن | ایم اے اکنامکس | سکول ٹیچر | — |
| 15 | سر قاسم | فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن،ایم اے وفاق،ایم اے اردو | سکول ٹیچر | 3سال |
| 16 | سر عبدالرحمٰن | ایم بی بی ایس(جاری) | سکول ٹیچر | 3سال |
| 17 | سر حارث | بی ایس اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس | سکول ٹیچر | 3سال |
Sheikhupura Campus
شعبہ دعوت و تبلیغ
01اراکین
| نمبر | اساتذہ کرام | تعلیمی قابلیت | عہدہ | تجربہ |
|---|---|---|---|---|
| 18 | شیخ ابوحفص | فاضل الرحمہ انسٹی ٹیوٹ واربرٹن،ایم اے وفاق،ایم اےاردو و عربی ،بی ایڈ،ایم فل اسلامک اسٹڈیز | انچارج شعبہ دعوت و تبلیغ | 3سال |