دارالسلام ایجوکیشن سسٹم

خطاطی کورس

Uncategorized
Wishlist Share
Share Course
Page Link
Share On Social Media

About Course

اس کورس میں عربی و اردو خطاطی کے مختلف اسالیب جیسے نسخ، نستعلیق، رقعہ اور ثلث سکھائے جاتے ہیں۔
استادِ فن کی رہنمائی میں طلباء قلم کی گرفت، حروف کی بناوٹ اور سیاہی کے استعمال کی مشق کرتے ہیں۔
یہ کورس تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارتا ہے اور طلباء کو اپنے فن کو پیشہ ورانہ سطح تک لے جانے میں مدد دیتا ہے۔

Scroll to Top