دارالسلام ایجوکیشن سسٹم
ہماری جدید تدریسی تکنیکوں اور عملی مشقوں کے ذریعے طلباء زبان کو بولنے، لکھنے اور سمجھنے میں مہارت حاصل کرتے ہیں۔یہ کورس ان افراد کے لیے بہترین ہے جو دینی یا عصری تعلیم کے لیے زبان میں مضبوط بنیاد قائم کرنا چاہتے ہیں