Skip to main content

Darussalam Education System

EN / UR
m

شعبہ تجوید و قراءت

تصویر یہاں لگائیں

شعبہ تجوید و قراءت

شعبہ تجوید القرآن کا بھی با قاعدہ آغاز الرحمہ انسٹیٹیوٹ شیخوپورہ برانچ ( کیمپس مولانا عبدالمالک مجاہد ) میں کیا گیا ہے جس میں مڈل پاس حافظ طلبہ کو انٹری ٹیسٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جاتا ہے۔ اس شعبے کو ملک کے ممتاز قرائے کرام کی زیر سر پرستی کامیابی سے چلایا جا رہا ہے۔ اس کلاس کی خوبی یہ ہے کہ یہ ادارے کی تاسیسی اور اعدادی کلاس یعنی شعبہ علوم اسلامیہ اور شعبہ علوم عصر یہ دونوں کے لیے بنیادی کلاس کی حیثیت رکھتی ہے۔